the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،3ڈسمبر(اعتماد) ماہ کے ابتدائی دنوں میں گھر کے اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے اکثر لوگوں کو زیادہ پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے. بینکوں کے اے ٹی ایم سے رقم نہیں نکل رہی ہے. اپنی سیلری کا نصف سے زیادہ حصہ نکالنے کے لئے اہلکاروں کو اتوار کو بھی بینکوں میں دھکے کھانے پڑے. شہر کے اسٹیٹ بینک کے علاوہ پرائیویٹ بینکوں کے اندر سیلری نکالنے والوں کی لائنیں لگی رہی.

پولیس کے علاوہ فوج کے جوان بھی سیلری نکالنے کے لئے لائنوں میں دیکھے جا رہے ہیں. مقامی عوام نے کہا کہ ان کی کالونی میں دو بینکوں کے اے ٹی ایم مشینیں لگی ہیں. ان میں سے ایک سرکاری ہے اور دوسری پرائیویٹ. مگر گزشتہ 20 دنوں سے ان کی کالونی کے دونوں اے ٹی ایم میں کیش نہیں ڈالا گیا



ہے. 

اے ٹی ایم میں پیسے لینے کے لئے آنے والے لوگوں کو مایوس ہی واپس لوٹنا پڑ رہا ہے.

شہر کے کئی اے ٹی ایمس میں بند پڑے ہیں ، کسی میں بھی انہیں کیش نہیں ملا. جن اے ٹی ایم میں کیش تھا، ان کے باہر لمبی لائنوں لگی تھی. اس کے چلتے وہ آج پیسے حاصل نہیں کر سکے.

بینک سے رقم حاصل کرنے پر بینک دو ہزار کی نوٹ دے رہیں جسکا کسی کے پاس بھی چھٹٹا نہیں ہے- رقم ملنے کے بعد بھی عوام کی مشکلیں کم نہیں ہوئی- حکومت نے 500 کے نوٹ جلدی جاری نہیں کرنے سے بھی مشکلیں ہوئی- 



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.